Responsibilities of Shia Muslims in Pakistan

by admin

Related post: What can Pakistan’s Shias do to save themselves from further killings? – by Laibaah

آج کے دور یزیدی میں شیعہ مسلمانوں کی ذمہ داریاں 

آج کے دور میں شیعہ قوم پر، ہر شیعہ فرد پر لازم ہے کہ اپنے ، اپنے خاندان اور اپنی قوم کے تحفظ کے لیے لائسنس یافتہ اسلحہ خریدے اور بوقت ضرورت استعمال کرے – ہم ناجائز اسلحہ رکھنا اور بلا وجہ تشدد کے خلاف ہیں لیکن حلال کی کمائی سے اسلحہ خریدنا ، حکومت سے اس کا لائسنس حاصل کرنا اور دہشت گردوں کے حملے کے وقت اس کا استعمال کرنا ہمارا قانونی حق ہے اور شرعی طور پر واجب بھی – یہ سنت امام مظلوم بھی ہے کہ تلوار کو اپنے دشمنوں کے خلاف استعمال کیا جائے – شیعہ نوجوانوں کو قانونی طور پر اسلحہ حاصل کر کے اس کی مکمل تربیت حاصل کرنا چاہیے – اس اسلحے سے ہم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں سے نہ صرف شیعہ قوم بلکہ دوسرے معصوم پاکستانیوں جن میں بے گناہ سنی ، احمدی، مسیحی وغیرہ شامل ہیں کا تحفظ بھی کر سکتے ہیں

ہمیں اس امر کا احساس کرنا ہے کہ آج نہ مقتول کا صحیح تعین ہو رہا ہے نہ ہی قاتل کا – مقتول کا تعین صرف اور صرف شیعہ ہے – ہمیں کوئی ہماری زبان یا نسل (پشتون، پنجابی، مہاجر ، ہزارہ وغیرہ) کی وجہ سے نہیں مار رہا – آج شیعوں کو صرف ان کے عقیدے کی پاداش میں قتل کیا جا رہا ہے – اپنے اس تشخص کو کبھی فرموش نہ کریں نہ کسی کو شیعہ قوم کی قربانیوں پر نسلی یا لسانی پردہ ڈالنے دیں – شیعہ قوم کے قتل پر پردہ ڈالنے والے آئ ایس آئ اور سپاہ صحابہ کے ایجنٹ ہیں ان سے ہوشیار رہیں

اس کے ساتھ ساتھ ہم نے ان مولویوں سے بھی ہوشیار رہنا ہے جو قاتلوں کی صحیح نشاندہی نہیں کر رہے – اس بات کو غور سے سمجھ لیجئے کہ آج شیعہ قوم کے قتل کی سو فی صد کار وائیوں میں انتہا پسند دیوبندی ملوث ہیں جو وہابی نہیں. پاکستان میں شیعوں کے قتل میں وہابیوں کا کوئی براہ راست کردار نہیں – ہاں سعودی عرب کی امداد ضرور آ رہی ہے لیکن مارنے والے وہابی نہیں، دیوبندی ہیں، اس فرق کو اچھی طرح سمجھ لیں – پاکستان میں وہابیوں کی تنظیمیں جماعت الدعوه ، جمیعت اہلحدیث وغیرہ شیعوں کے قتل میں ملوث نہیں – شیعوں کے قتل میں سپاہ صحابہ، جیش محمد، جنداللہ وغیرہ ملوث ہیں جو سب کی سب دیوبندی ہیں-  – لیکن تمام دیوبندی دہشت گرد نہیں، دیوبندیوں کی اکثریت بریلویوں ، احمدیوں، شیعوں، سلفیوں کے طرح امن پسند ہے – یہ فقط آئ ایس آئ کے برین واشڈ جہادی دیوبندی ہیں جو شیعوں کا قتل عام کر رہے ہیں– ان دہشت گرد دیوبندی جماعتوں کے پیچھے امریکہ نہیں بلکہ پاکستان کی فوج کا ہاتھ ہے جو ان جماعتوں کے ذریعہ سے افغنستان ، انڈیا وغیرہ میں اپنے جہادی مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے – اس لیے شیعوں کے قتل کی ذمہ داری وہابیوں یا امریکہ پر ڈالنا حقیقت میں اصلی قاتلوں سے توجہ ہٹانا ہے

ہم ایک مثال سے اپنی بات واضح کرتے ہیں  – پاکستان میں ایرانی ملاؤں کے اندھے مقلدین نے ہمیشہ حماس کا ساتھ دیا ہے اور اس کے حق میں مظاہرے کیے ہیں اور درجنوں شہادتیں پیش کی ہیں -کیا آپ کو معلوم ہے کے حماس ایک متعصب فرقہ وارانہ شیعہ دشمن تنظیم ہے جس نے اس سال شیعوں کی چہلم کی مجلس پر حملہ کیا اور متعدد شیعوں کو زخمی اور گرفتار کر لیا – پس تمام پاکستانی شیعہ حضرت سے میری گزارش ہے کہ خدارا ہزارہ قوم پرستوں اور ایرانی ملاؤں کے چنگل سے نکلیں – قاتل اور مقتول کا واضح تعین کریں – مقتول شیعہ ہیں اور قاتل پاکستان کی فوج کے حمایت یافتہ دیوبندی دہشت گرد ہیں – لیکن تمام دیوبندی دہشت گرد نہیں، دیوبندیوں کی اکثریت بریلویوں ، احمدیوں، شیعوں، سلفیوں کے طرح امن پسند ہے – یہ فقط آئ ایس آئ کے برین واشڈ جہادی دیوبندی ہیں جو شیعوں کا قتل عام کر رہے ہیں – شیعہ قوم کے دفاع کے لیے مستعد اور متحد ہو جایں

عالمی سطح پر ہمیں اپنی مظلومیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے جو کہ سنت سیدہ زینب ہے – ہمیں اعداد و شمار مرتب کرنے کی ضرورت ہے – مثال درج ذیل ہے

تاریخ – واقعہ کی نوعیت – جگہ – شہدا کی تعداد – زخمیوں کی تعداد – نام ، عمر، پیشہ ، جنس، مذہب، مزید تفصیل وغیرہ

پاکستان میں اس طرح کے اعداد و شمار کے لیے مندرجہ ذیل سائٹوں سے مدد لی جا سکتی ہے – کربلاے کویٹہ – شیعہ کلنگ – پولیٹیکل شیعہ – لیٹ اس بلڈ پاکستان – پاکستان بلاگزین – وغیرہ

خلاصہ

    ١. قاتل کا صحیح تعین
٢. مقتول کا صحیح تعین
٣. حفاظت کے لیے لائسنسی اسلحہ اور اس کی تربیت اور حسب ضرورت استعمال
٤. شیعہ مقتولین اور مجروحین کے مکمل (ہفتہ وار، ماہوار ، سالانہ ) اعداد و شمار
٥. ملکی اور بین الاقوامی میڈیا میں بھرپور تشہیر
٦. دیگر مظلوم اور مقہور قوموں (طالبان مخالف پشتون، بلوچ، احمدی، مسیحی، بریلوی وغیرہ) سے بھرپور رابطہ ، ایک دوسرے کی اخلاقی حمایت

خدا آپ کا حامی و ناصر ہو

——-

سپاہ صحابہ کے پیچھے اور کوئی نہیں پاکستان کی فوج خاص طور پر آئ ایس آئ ملوث ہے – کون ہے جو پولیس کو منع کرتا ہے کہ شیعوں کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرے – کون ہے جو پراسیکیوشن کو روکتا ہے کہ سپاہ صحابہ کے گرفتار دہشت گردوں کے خلاف ثبوت عدالت میں پیش نہ کرے – کون ہے جو مقتولین کے ورثا پر براہ راست اور خفیہ طریقوں سے دباؤ ڈالتا ہے تاکہ کیس اپنی موت آپ مر جائیں – کون ہے جو عدالت میں ججوں پر دباؤ ڈالتا ہے تاکہ گرفتار شدہ دہشت گرد رہا ہو جائیں – کس کے جہادی کیمپوں میں جدید ترین اسلحے اور خود کش بمبار بننے کی تربیت دی جاتی ہے – جن انتہا پسند، تشدد پسند مدرسوں میں شیعہ کافر کی تعلیم دی جاتی ہے اور برین واشڈ قاتل تیار کے جاتے ہیں ان کو مالی، سیاسی اور جہادی امداد کون دیتا ہے – یہ صرف اور صرف پاکستان کی فوج اور اس کے خفیہ ادارے ہیں جو اپنی جہادی سرگرمیوں کی آڑ میں اندھے ہو چکے ہیں اور شیعوں کے قتل عام کی سرپرستی کر رہے ہیں

آج کے دور میں سب سے نمایاں مثال دفاع پاکستان کونسل ہے جو در اصل اتحاد قاتلین شیعہ ہے – جاگو شیعہ جاگو – اپنے دشمن کو پہچانو – امریکہ ، روس اور اسرئیل کے جھنڈے جلانا چھوڑ کر کچھ عقل کا ساتھ دو – جو لوگ تم کو مار رہے ہیں ان کے خلاف بولو – سپاہ صحابہ بھی امریکہ کے جھنڈے جلا رہی ہے تم بھی امریکہ کے جھنڈے جلا رہے ہو – قاتل اور مقتول امریکہ پر الزام دھر رہے ہیں تاکہ قتل گمنام رہے اور اصلی قاتل بچے رہیں –

تمہارا دشمن سنی نہیں، وہابی نہیں، عام دیوبندی بھی نہیں، یہودی نہیں، مسیحی یا ہندو نہیں – تمہارا دشمن تمھارے اپنے پاکستان کی فوج کے پالے ہوۓ جہادی فرقہ وارانہ برین واشڈ دیوبندی دہشت گرد ہیں – تمھارے دشمن وہ خفیہ ادارے ہیں آئ ایس آئ وغیرہ جو تمھارے قتل میں تمھارے قاتلوں کی مدد کر رہے ہیں – تمہارا دشمن وہ میڈیا ہے جو تنھارے قتل پر خاموش بیٹھا ہے – تمہارا دشمن وہ جج ہے جو سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کو رہا کر رہا ہے – تمہارا دشمن ملک کے باہر نہیں ملک کے اندر ہے – جب تک تم ایمانداری سے اور بہادری سے اس دشمن کا نام نہیں لو گے جب تک تم اس کے خلاف آواز بلند نہیں کرو گے تمہارا قتل عام ہوتا رہے گا

جب تک ہمارے دھرنے آئ ایس آئ یا فوج کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے نہیں ہوتے جب تک ہم سپاہ صحابہ مردہ باد کے ساتھ ساتھ جہادی دہشت گرد مردہ باد ، طالبان مردہ باد- دفاع پاکستان کونسل مردہ باد ، جماعت اسلامی مردہ باد، عمران خان مردہ باد- جہادی جنرل مردہ باد – جہادی جج مردہ باد اور آئ ایس آئ مرردہ باد کے نعرے بلند نہیں کرتے تب تک اسی طرح ہمارے قتل بھی ہوتے رہیں گے تذلیل بھی ہوتی رہے گی اور قاتل دندناتے بھی رہیں گے

Video: Shia Muslims need to protect themselves – by Allama Jawad Naqvi

4 Responses to “Responsibilities of Shia Muslims in Pakistan”

  1. Our killers are based in ISI, our killers are based in GHQ of army, our killers are based in ISI-sponsored Difa-e-Pakistan Council.

    Labbaik Ya Hussain

  2. Ali Abbas Taj
    سپاہ صحابہ کے پیچھے اور کوئی نہیں پاکستان کی فوج خاص طور پر آئ ایس آئ ملوث ہے – کون ہے جو پولیس کو منع کرتا ہے کہ شیعوں کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرے – کون ہے جو پراسیکیوشن کو روکتا ہے کہ سپاہ صحابہ کے گرفتار دہشت گردوں کے خلاف ثبوت عدالت میں پیش نہ کرے – کون ہے جو مقتولین کے ورثا پر براہ راست اور خفیہ طریقوں سے دباؤ ڈالتا ہے تاکہ کیس اپنی موت آپ مر جائیں – کون ہے جو عدالت میں ججوں پر دباؤ ڈالتا ہے تاکہ گرفتار شدہ دہشت گرد رہا ہو جائیں – کس کے جہادی کیمپوں میں جدید ترین اسلحے اور خود کش بمبار بننے کی تربیت دی جاتی ہے – جن انتہا پسند، تشدد پسند مدرسوں میں شیعہ کافر کی تعلیم دی جاتی ہے اور برین واشڈ قاتل تیار کے جاتے ہیں ان کو مالی، سیاسی اور جہادی امداد کون دیتا ہے – یہ صرف اور صرف پاکستان کی فوج اور اس کے خفیہ ادارے ہیں جو اپنی جہادی سرگرمیوں کی آڑ میں اندھے ہو چکے ہیں اور شیعوں کے قتل عام کی سرپرستی کر رہے ہیں – آج کے دور میں سب سے نمایاں مثال دفاع پاکستان کونسل ہے جو در اصل اتحاد قاتلین شیعہ ہے – جاگو شیعہ جاگو – اپنے دشمن کو پہچانو – امریکہ ، روس اور اسرئیل کے جھنڈے جلانا چھوڑ کر کچھ عقل کا ساتھ دو – جو لوگ تم کو مار رہے ہیں ان کے خلاف بولو – سپاہ صحابہ بھی امریکہ کے جھنڈے جلا رہی ہے تم بھی امریکہ کے جھنڈے جلا رہے ہو – قاتل اور مقتول امریکہ پر الزام دھر رہے ہیں تاکہ قتل گمنام رہے اور اصلی قاتل بچے رہیں – جب تک ہمارے دھرنے آئ ایس آئ یا فوج کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے نہیں ہوتے جب تک ہم سپاہ صحابہ مردہ باد کے ساتھ ساتھ جہادی دہشت گرد مردہ باد ، طالبان مردہ باد- دفاع پاکستان کونسل مردہ باد ، جماعت اسلامی مردہ باد، عمران خان مردہ باد اور آئ ایس آئ مرردہ باد کے نعرے بلند نہیں کرتے تب تک اسی طرح ہمارے قتل بھی ہوتے رہیں گے تذلیل بھی ہوتی رہے گی اور قاتل دندناتے بھی رہیں گے –
    Like · · Unfollow Post · about an hour ago near Cerritos, CA
    8 people like this.

    Ali Abbas Taj ‎PakistanBlogzine PB posted that what does everyone think?
    about an hour ago · Like · 1

    Khalid Hussain I am an Indian..don’t like to say something which may hurt Pakistanis..
    about an hour ago · Like · 2

    Ali Abbas Taj Thanks for showing restraint/
    about an hour ago · Like · 2

    Khurram Razzaq ‎Ali Abbas Taj firqa bazi phila rahy ha ap ………
    about an hour ago · Like

    Munnazir Aziz well pakistanblogzine that contain “obsessed” content only, and its fail comment above
    about an hour ago · Like · 1

    Munnazir Aziz who gave funding to sipha e sahaba and sipah e muhammad? only ISI naaaaaaaaa, traders, shopkeepers openly donate to such outfits
    about an hour ago · Like · 1

    Munnazir Aziz and who is funding madrsas (whether shia, baralevi, ahlahadess, etc etc) only ISI ????????? na that’s again wrong statement , masses donate them heavily in pakistan
    about an hour ago · Like · 1

    Sadia Salam I fully support a full fledged Military Operation against all the militants group irrespective of political and religious affiliations.
    about an hour ago · Like · 6

    Munnazir Aziz ‎Ali Abbas Taj one statement which is wrong and in my view not good is “jaago shia jaago” , you yourself said time and again here that it is about “Pakistan” not about shia,sunni,baralevi,ahlehadees ,
    about an hour ago · Like · 1

    Khalid Hussain I agree with Sadia Salam.
    about an hour ago · Like · 2

    Sadia Salam ‎Munnazir Aziz Nobody is saying anything against Sunnis and we consider them our brothers. Right now we are talking about a group. Problem with u is that whenever we condemn SSP, u take it as an attack on others instead of condemn these groups.
    about an hour ago · Like · 2

    Khalid Hussain Become human beings…Humanity first…
    about an hour ago · Like · 4

    Sadia Salam Infact it was suggested by PErvez Hoodbhoy that Military courts should be established all over the country because these court can never take any decision. We are in a state of war and the whole country is effected by it so how can be expect a war prisoner to be tried in a normal court
    about an hour ago · Like · 2

    Muhammad Saad Khan ‎Sadia Salam, the above statement is against military itself, last time i checked, ISI was part of the military.
    Ali Abbas Taj, this statement won’t solve the issues, it will create more hatred. Believe me, this slogan, jaag shia jaag will unite sunnis against shias and it will provoke more violence.Iit will create more polarization. Any person with sensible mind won’t suggest shias to do this.
    about an hour ago · Like · 2

    Ali Abbas Taj We don’t want that Muhammad Saad Khan we want shia sunni and all other Pakistani to unite and stand for the truth. Is the statement true not mine?
    about an hour ago · Like · 1

    Sadia Salam ‎Muhammad Saad Khan. u r wrong. When we talk about people against us we only talk about a particular group wheresas SSP is not against any political party affiliated to shias and infact talks about the whole community. U people should have condemn the killing of common shias instead of defending SSP.
    about an hour ago · Like · 3

    Ali Abbas Taj All humans unite against murder shall we say.
    about an hour ago · Like · 2

    Munnazir Aziz what i am supporting sipah e sahaba ;), if this is my image which you get what i can say , comment based posts on ahmadis was mine , i don’t take it attack as sunni, but jaago shia jaago is not sounding good for me , if you are ok with it , its not a problem for me, its not a must that we agree 100% with each other
    about an hour ago · Like · 2

    Ali Abbas Taj Ans SSP also want to kill JI BTW Muhammad Saad Khan you told us that.
    about an hour ago · Like

    Khurram Razzaq ‎Natasha Mohammed Zai ya post social issue ha ya religious ???
    about an hour ago · Like · 1

    Muhammad Saad Khan ‎Sadia Salam i referred you when u said military courts, that the statement above which is in discussion is targeting military as well.

    I am against all shia killings. whether done by SSP or by anyother organization. But the issue is that jaag shia jaag won’t help the cause.
    about an hour ago · Like · 2

    Khurram Razzaq ‎Natasha Mohammed Zai ?
    about an hour ago · Like

    Ali Abbas Taj Ok Munnazir Aziz Agreed. As I said not my statement. It should be Jago Pakistani / Human being Jago.
    about an hour ago · Like · 2

    Khalid Hussain Insaniyaat…Zindabaad.
    about an hour ago · Like · 2

    Natasha Mohammed Zai ‎Khurram Razzaq…..Sectarian issue. Not religious. Nobody is discussing whether shia beliefs are right or whether sunni beliefs are right. The post is about shia retaliation to killings.
    about an hour ago · Like · 3

    Khalid Hussain Humanity……..Zindabaad.
    about an hour ago · Like · 2

    Munnazir Aziz killing of hazara shia’s, shia’s is condemnable whether siaphe e sahaba do it , sunni tahreek do it , its condemnable ,its against humanity , such organisations should be banned with force, at the end of the day humanity should win
    about an hour ago · Like · 2

    Natasha Mohammed Zai ‎Abban Khalid……..bayshak
    about an hour ago · Like

    Sadia Salam I repeat again. Military operation across the board
    about an hour ago · Like · 2

    Ali Abbas Taj The key Question Muhammad Saad Khan and Munnazir Aziz is the ISI backing this ?
    about an hour ago · Like

    Khurram Razzaq ‎Natasha Mohammed Zai pari apni buraioon pa nazar to nigah ma koi bura na raha
    about an hour ago · Like

    Munnazir Aziz and i condemn ISI time and again , isi is no one to decide our fate , they should mind their own business
    about an hour ago · Like · 1

    Khurram Razzaq ‎Natasha Mohammed Zai na the hal ke jub humay apni khabar rahay dhaikhtay auroon ka aib wa hunar
    about an hour ago · Like

    Muhammad Saad Khan ‎Sadia Salam, military operation against the military itself ?
    about an hour ago · Like

    Khalid Hussain sab ka khoon aik rangi hai……..kisi ka hara ya black nahin……sab Adam ke aulaad hain…….sab bhai bhai hain………ham sab aik hain……..larai khatam karo……..
    about an hour ago · Like · 2

    Munnazir Aziz some sections can be helping terrorists no doubt in that , in mehran base attack it was clear , isi hand was in saleem shahzad murder , there can be probability that some sections in military establishment backing sectarian groups too
    about an hour ago · Like · 1

    Shoaib Saleem If some extremist sunnis have SSP thn on the other hand there are Shia extremists too & they have Sipah-e-Muhammad.

    Its true that both of these groups are involved in spreading hatred & molvis/allama of both of these ‘minorities’ whenever appear on TV talk shows they become brothers….whats going on in their masajids & majalis should be checked by the government & strong action must be taken….in addition, Ulama from both the sects should come forward & preech some love & “darguzar”.

    JI did an excellent job by forming “Milli Yakjehti Council” & if u check the records that era was much peaceful…!!!
    about an hour ago · Like · 1

    Natasha Mohammed Zai My take on this is simple…….a few years ago, my friend accidently hit an old Pathan who was crossing the road. He fell on the spot. She ran away. This was at 3 in the morning. The next day, police reached her home and told her they knew it was her car…….if they can find out this much without the aid of cc tv and witnesses, they can surely find out who commits these murders……that they do not do so means there is some very powerful lobby protecting the killers…..otherwise aik aam sa direct hawaldaar bhee suboot laa kay murderers ko giraftaar kar lay.
    about an hour ago · Like · 5

    Natasha Mohammed Zai ‎Khurram Razzaq…….any other couplet you want to quote?
    about an hour ago · Like · 1

    Muhammad Saad Khan The problem is by raising slogans of jaag shia jaag won’t help Ali Abbas Taj, shias in ISI will be supporting one group and sunnis in ISI will start supporting other. This country will turn into more chaos.
    Shia killings are condemnable, the culprits should be caught, but don’t raise ur voice on sectarian basis, make it a humanitarian issue
    about an hour ago · Like · 1

    Shoaib Saleem ‎Natasha Mohammed Zai: If for the same of argument i agree to you that may be there is someone protecting these idiots but on the other hand…..we have a law & we know police is arresting & taking them to the court of law & then the got released….so its about the “Witness” who never appears…..Khair…something should be done to stop this hatred….

    Btw, is list mein JI ka naam daalna samajh say baalatar hai 🙂
    about an hour ago · Like · 1

    Ali Abbas Taj JI can be a friend for peace I have always contended that Muhammad Saad Khan and Shoaib Saleem At JPJ we don’t want to be preached to that is all.

    As far as the slogan it is not mine. Mine is Jaag insan Jaag.
    about an hour ago · Like · 3

    Sadia Salam ‎Shoaib Saleem I dont want to make it a shia sunni issue and therefore am suggestion across the board opertion. Muhammad Saad Khan. there are good and bad elements in every department but I know that even handed operation can only be conducted by them\
    about an hour ago · Like · 3

    Shoaib Saleem The core issue is our Education System specially “Madaris”.

    In an ideal Islamic Welfare State, there will be only ONE education system i.e. not just schools/not only madaris BUT one setup for our generations to study & on a higher level there should specialization in anything i.e. Islamic Subjects or Others & that will be the individual’s personal call.
    about an hour ago · Like · 1

    Shoaib Saleem ‎^ This is my personal idea…changes/advice for betterment are most welcome 🙂
    about an hour ago · Like

    Ali Abbas Taj Question is Shoaib Saleem is ISI behind the collection of killers with ASS at its head????? How to stop killing.
    about an hour ago · Like · 2

    Shoaib Saleem DAJJAL is behind the killings !!!!!!!!

    Meray bhai Ali Abbas Taj …. issue ko jar say khatam karein … Cancer k mareez ko Panadol na dein ….
    about an hour ago · Like

    Huma Hasan For me anyone who kills in hatred is a hypocrite, and the victim is Muslim, Christian, Hindu, Sikh, or any other faith affiliation they have, or to make it even simpler, the killer is hypocrite and the victim is Human Being! Simple!!!

    And Military court is the right solution, no delaying tactics, case should be over quickly! ISI does not have complete support of military, they too have differences!!!
    about an hour ago · Like · 3

    Ali Abbas Taj Issue ko khatam karna ha. Hum kar key rahein gay inshallah
    about an hour ago · Like · 1

    Rasikh Abbasi Hatred post against army, religious parties, Imran khan, difae council etc, sectarian post,…..this post should be deleted…now admins of JPJ is breaking their own rules 😀 gr8 🙂 shabash 🙂 Excellent 😀
    about an hour ago · Like · 1

    Ali Abbas Taj We just want answers for out family that is killed. Is that too much to ask ?
    about an hour ago · Like · 1
    PakistanBlogzine PB LeJ-SSP-ASWJ terrorists are not attacking all human beings. They have specific targets. Let’s not hide the identity of the killed and the motives of the killers: https://pakistanblogzine.files.wordpress.com/2011/09/hhqqp.jpg


    pakistanblogzine.files.wordpress.com
    about an hour ago · Like · 3 ·
    PakistanBlogzine PB Kafir Kafir, Shia Kafir, Jo Na Manay wo bhi Kafir http://youtu.be/MnOwy31Cz3g

    Shia Muslim Killing In Pakistan
    http://www.youtube.com
    http://www.shiakilling.com/ http://www.facebook.com/shiakilling3 http://www.youtube.com/shiakilling1 http://twitter.com/shiakilling
    about an hour ago · Like · 3 ·

    Huma Hasan Dajjal might be behind it, but he too uses Pakistani hypocrites for his purpose! So easy to put blame on others, but the hand committing the crime is of a hypocrite of Pakistani nationality!!!
    about an hour ago · Like · 3
    PakistanBlogzine PB HRW, Amnesty, all human rights group have published data that Shias are the largest target killed faith group in Pakistan, we want to hide the facts through false neutrality? http://www.hrw.org/news/2011/12/03/pakistan-protect-shia-muslims

    Pakistan: Protect Shia Muslims | Human Rights Watch
    http://www.hrw.org
    ‎(New York) – The Pakistani government should urgently act to protect Shia Musli…
    See More
    about an hour ago · Like · 4 ·
    PakistanBlogzine PB Here is further empirical evidence of who the terrorists are? Are we surprised that brainwashed extremist of SSP-ASWJ-LeJ comprise more than 95% of sectarian killers in Pakistan? http://www.dawn.com/2011/10/05/an-incurable-disease.html

    An incurable disease? | Blog | DAWN.COM
    http://www.dawn.com
    Given the brutal violence against the Shias in Pakistan over the past three deca…
    See More
    59 minutes ago · Like · 3 ·
    PakistanBlogzine PB There is no comparison between violence by Shia or Barelvi groups and acts of military state-sponsored violence by SSP-ASWJ-LeJ-TTP etc. The ratio of 1:100 is similar to ration of violence between Hamas and Israel. Disproportionate violence and false neutrality are enabling more genocide of Shia Muslims in Pakistan.
    56 minutes ago · Like · 2

    Sadia Salam ‎PakistanBlogzine PB. I would still not bracket it as a fight between Shias and even deobandis. I have lots of colleagues who belong to that sect but are definitely not inclined towards SSP
    54 minutes ago · Like · 4

    Ali Abbas Taj Me too A lot of very nice deobandi friends.
    54 minutes ago · Like · 5
    PakistanBlogzine PB HRW, Amnesty, all human rights group have published data that Shias are the largest target killed faith group in Pakistan, we want to hide the facts through false neutrality? http://www.hrw.org/news/2011/12/03/pakistan-protect-shia-muslims

    Pakistan: Protect Shia Muslims | Human Rights Watch
    http://www.hrw.org
    ‎(New York) – The Pakistani government should urgently act to protect Shia Musli…
    See More
    about an hour ago · Like · 4 ·
    PakistanBlogzine PB Here is further empirical evidence of who the terrorists are? Are we surprised that brainwashed extremist of SSP-ASWJ-LeJ comprise more than 95% of sectarian killers in Pakistan? http://www.dawn.com/2011/10/05/an-incurable-disease.html

    An incurable disease? | Blog | DAWN.COM
    http://www.dawn.com
    Given the brutal violence against the Shias in Pakistan over the past three deca…
    See More
    59 minutes ago · Like · 3 ·
    PakistanBlogzine PB There is no comparison between violence by Shia or Barelvi groups and acts of military state-sponsored violence by SSP-ASWJ-LeJ-TTP etc. The ratio of 1:100 is similar to ration of violence between Hamas and Israel. Disproportionate violence and false neutrality are enabling more genocide of Shia Muslims in Pakistan.
    57 minutes ago · Like · 2

    Sadia Salam ‎PakistanBlogzine PB. I would still not bracket it as a fight between Shias and even deobandis. I have lots of colleagues who belong to that sect but are definitely not inclined towards SSP
    55 minutes ago · Like · 4

    Ali Abbas Taj Me too A lot of very nice deobandi friends.
    54 minutes ago · Like · 5

    Huma Hasan I agree that in a way this is not really a fight between Muslim sects, but between the hypocrites who have been bought by the power hungry forces and Moderate, Peace-loving Muslims!
    51 minutes ago · Like · 3
    PakistanBlogzine PB ‎Sadia Salam Majority of Deobandis are as peaceful as are Barelvis, Shias, Salafis, Ahmadis etc. It is, however, a fact that 99% of those killing Shias are from radicalized Deobandi groups, brainwashed by the Jihadist state. Radicalized Deobandis don’t represent Doebandis or Sunni majority.
    51 minutes ago · Like · 3
    PakistanBlogzine PB Same people who cry against Islamophobia and “hate against Muslims in the West” resort to “we all are humans” to hide the fact that Shias are being target killed in Pakistan. It is always important to reveal the identity of the killed and the identity and motives of the killers. Period.
    49 minutes ago · Like · 2

    Ali Abbas Taj I am clear PakistanBlogzine PB it is our obligation to let the world know the truth. I will keep screaming the truth.
    46 minutes ago · Unlike

    Muhammad Saad Khan Give it sectarian twist and the issue will never be solved. The post originally targets all those who are not shias, and it is not helping the cause at all. Don’t make it a shia/ sunni fight. I am against all shia killings and condemn it, but sectarianism is not the solution. Military operation never resolved any issue and will not resolve this one either. Stop spreading hate and work for unity.
    45 minutes ago · Like · 2

    Ali Abbas Taj BTW I think you should not say Jago Shia Jago majority of our sunni brothers and sisters are on our side.
    45 minutes ago · Like · 2

    Ali Abbas Taj Shias and Sunnis unite is the ultimate slap for ASS and their ISI handlers. Let us do that this 12th Rabi ul Awal I urge all Shia to celebrate it with Sunnis. What is the harm?
    41 minutes ago · Like · 1
    PakistanBlogzine PB ‎Ali Abbas Taj Please read the full post which is pro-unity between Sunni, Shia, Ahmadi, Salafi, Christian etc. We should be untied against SSP-ASWJ-LEJ-TTP killers. https://pakistanblogzine.wordpress.com/2012/01/30/responsibilities-of-shia-muslims-in-pakistan/

    Responsibilities of Shia Muslims in Pakistan
    pakistanblogzine.wordpress.com
    آج کے دور یزیدی میں شیعہ مسلمانوں کی ذمہ داریاں آج کے دور میں شیعہ قوم پر، ہر شیعہ فرد پر لازم ہے کہ اپنے ، اپ…
    41 minutes ago · Like · 1 ·
    PakistanBlogzine PB شیعہ نوجوانوں کو قانونی طور پر اسلحہ حاصل کر کے اس کی مکمل تربیت حاصل کرنا چاہیے – اس اسلحے سے ہم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں سے نہ صرف شیعہ قوم بلکہ دوسرے معصوم پاکستانیوں جن میں بے گناہ سنی ، احمدی، مسیحی وغیرہ شامل ہیں کا تحفظ بھی کر سکتے ہیں https://pakistanblogzine.wordpress.com/2012/01/30/responsibilities-of-shia-muslims-in-pakistan/

    Responsibilities of Shia Muslims in Pakistan
    pakistanblogzine.wordpress.com
    آج کے دور یزیدی میں شیعہ مسلمانوں کی ذمہ داریاں آج کے دور میں شیعہ قوم پر، ہر شیعہ فرد پر لازم ہے کہ اپنے ، اپ…
    40 minutes ago · Like · 1 ·

    John Haider Naji said true, Quaid-e-Azam was first person who was declared Kafir by extremist wings and leaded by Atta-ullah-Shah Bukkhari. At that moment they were allies of Congress and were momineen. once i was in discussion with extremist view as i…
    See More
    39 minutes ago · Like

    Ali Abbas Taj ‎John Haider participate in 12th Rabi ul awal .
    38 minutes ago · Like · 1

    John Haider How funny, AHMADI KAFIR,SHIRA KAFIR,SUNNI KAFIR,WHABI KAFIR,DUBANIDI KAFIR,AHL-E-HADEES KAFIR, SO WHERE IS MUSLIMS IN PAKISTAN.
    37 minutes ago · Like · 2

    Ali Abbas Taj This 12th Rabi ul Awal show unity and shia sunni together for the Prophet.
    36 minutes ago · Like · 1
    PakistanBlogzine PB We repeat: SSP-LeJ-ASWJ-TTP terrorists do not represent Sunnis. Majority of Sunnis are as peaceful as are majority of Shias, Christians, Ahmadis, Salafis etc. This is not Sunni vs Shia. This is SSP-LeJ-ASWJ-TTP vs Pakistan. And this is also…
    See More


    pakistanblogzine.files.wordpress.com
    35 minutes ago · Like ·

    Shoaib Saleem http://www.globalsecurity.org/military/world/pakistan/images/Muttahida-Mujlis-e-Amal_TrainMarch2.jpg
    31 minutes ago · Like · 2

    John Haider kash aisa hou sakkai keh mulla her maslak sai liyae jaein aur unko aik channel pai bittha diya jai aur woh her roz aik masla pai guftugu karain takeh awam kou pata chalai aik asal sacch kia hai
    30 minutes ago · Like · 1

    Ali Abbas Taj Liaqat baloch should not be in a pic with Yazidis
    30 minutes ago · Like

    Shoaib Saleem Yazidis? Pls elaborate.
    29 minutes ago · Like

    Ali Abbas Taj Ok good John Haider you are going to 12th Rabi ul Awal to celeberate
    29 minutes ago · Like · 2

    Ali Abbas Taj see the post with Diffa pakistan Shoaib Saleem
    28 minutes ago · Like · 1
    PakistanBlogzine PB Sajid Naqvi, Imran Khan, Qazi Hussain Ahmed, Fazlur Rehman, all touts of military establishment: http://cdn.criticalppp.com/wp-content/uploads/2011/10/sajid-naqvi.jpg


    cdn.criticalppp.com
    28 minutes ago · Like · 1 ·

    Ali Abbas Taj so Sajid Naqvi was shia still ISI managed to handle him PakistanBlogzine PB
    27 minutes ago · Like · 1
    PakistanBlogzine PB Yes, therefore, it is all the more important to beware of ISI touts and apologists in every community. We can’t let anyone obfuscate the target killing of Shia Muslims in Pakistan.
    24 minutes ago · Like · 2

    John Haider would that sajid naqvi is shia as shia belive but he shia as ali abbas said
    24 minutes ago · Like · 1

    Ali Abbas Taj ‎PakistanBlogzine PB you seem very objective you are critical of shia and sunni alike.
    23 minutes ago · Like · 1
    PakistanBlogzine PB In the last one year alone, more than 700 Shia Muslims were target killed in Pakistan. In the first 30 days of 2012, at leat 50 Shias have been target killed already, only due to their faith. Yet, apologists resort to silence or misrepresentations!
    22 minutes ago · Like · 3

    Ali Abbas Taj Well the solution has to be peaceful unity between Shia and Sunni. I am sending my friend for 20 years John Haider to 12th Rabi ul Awal. I can tell u for sure he is as Shia as they come.
    21 minutes ago · Like · 1

    Ali Abbas Taj ISI wants Chaos so they can take over Pakistan for another 25 years and sell Nukes to Saudi Arabia to make money.
    20 minutes ago · Unlike · 2
    PakistanBlogzine PB United against Kafir Shias. Two anti-Shia mullahs with Pakistan army chief: http://cdn.criticalppp.com/wp-content/uploads/2012/01/mullah-military-agaisnt-shia.jpg


    cdn.criticalppp.com
    19 minutes ago · Like ·

    Shoaib Saleem You guys posted so many links…here is another….& this one is abt SeM.

    THE PURPOSE to share this is very clear….BOTH the groups are KILLING innocent MUSLIMS….

    “IF” ISI is behind the Sunni groups, who is supporting Shia groups?


    19 minutes ago · Like · 1

    Shoaib Saleem DISCLAIMER: I am AGAINST SSP, LeJ, SeM & all other groups involved in killing not only muslims but also our brothers & sisters of other religions.
    18 minutes ago · Like · 2

    Muhammad Saad Khan The problem is that some people want to create more divisions in already divided society by pointing fingers. Culprits should be caught and punished but don’t target any sect or community, it will do more harm to the cause, but only sensible minds can understand that.
    16 minutes ago · Like · 1
    PakistanBlogzine PB ‎Shoaib Saleem Now you are using links from hcyglobal (Haq Char Yar Global, the SSP-LeJ propagandists on internet)? Would you equate Hamas’s violence with Israel’s? Would you equate Jews’ violence (if any) with holocaust? Why false neutrality? Did you actually bother to read the empirical data I sent? http://www.dawn.com/2011/10/05/an-incurable-disease.html

    An incurable disease? | Blog | DAWN.COM
    http://www.dawn.com
    Given the brutal violence against the Shias in Pakistan over the past three deca…
    See More
    16 minutes ago · Like ·

    Shoaib Saleem NO i just googled “sipah e muhammad” & found this link….& this is not a PRIVATE video…its a footage from the TV & some newspaper.
    14 minutes ago · Like · 1
    PakistanBlogzine PB Is mentioning the sect and sectarian motives of target killing equal to sectarianism? Is it sectarianism to say that Jews were subject to holocaust in Germany? Is it sectarianism to say that Muslims were massacred in Gujarat (India)? Why hypocrisy and double standards?
    14 minutes ago · Like

    Muhammad Saad Khan btw Ahmadinejad (Iranian President) don’t believe in Holocaust and i believe in Ahmadinejad.
    13 minutes ago · Like

    Muhammad Saad Khan Secondly, its sectarianism when you target opposite sects and blame them in their totality for something which is not their fault.
    12 minutes ago · Like · 1

    Shoaib Saleem O’bhai…!! stop twisting the issue …. should i post the videos of Shia clerics where they are openly abusing Sahaba (ra) & Ummahatul Momineen (ra)? Should i post a video where a Shia aalim saying that Pakistan ka mtlb is “Zuljinnah” …….
    See More
    11 minutes ago · Like · 2

    Shoaib Saleem Whoever is killing ANYONE is not a Insan ka bachaa….so Ulma from both the sides should sit together & resolve the issue….the hateful literature on both the ends should not be published & the existing should be thrown away…
    8 minutes ago · Like · 1

    Shoaib Saleem My dear PakistanBlogzine PB bhai … what else m shouting for an hour now…????
    7 minutes ago · Like · 1
    PakistanBlogzine PB Shias are being target killed by Pakistan army backed Jihadi-sectarian militant organizations (ASWJ-SSP-LeJ etc). We condemn target killings of Shia Muslims in Pakistan.
    6 minutes ago · Like

    Shoaib Saleem Yes! We condemn….!

    Solution Please….long term?
    5 minutes ago · Like · 2

    Muhammad Saad Khan ‎Shoaib Saleem, those who have hidden agenda of creating more divisions, will not listen to you. Shia killings are categorically condemned, but still , some people want more blood on their hands, by calling for armed resistance. It will turn into more chaotic.
    5 minutes ago · Like · 1
    PakistanBlogzine PB Remove the post? Why? Does it hurt you so much to discuss the Shia genocide?
    about a minute ago · Like

    Shoaib Saleem Not at all but its a policy here & we respect the rules & regulations & expect the same from u!

    Thanks! 🙂

  3. I.S.I once again playing dirty game as they did in past. Terrorists like Sipa e Sahaba, Lashkar e Jhangvi, Taliban & Alqaida once again regularly visiting G.H.Q and meeting with I.S.I. This bastard agency need to think again and afraid for time when Sunni & Shia both united and take arm in hand & stand against these killers. If sunni’s spending billions on Mahafils & Shias spending billions on Majalis, they can spend some money to buy arms for their defence. Then these monkeys may hide in G.H.Q, Terrorists like Ludhianvi, Ishaq are freely moving, organising seminares while true scholars are busy in RabiulAwal programes.

Trackbacks

Leave a reply to Labbaik Ya Hussain Cancel reply